ہوم   > پاکستان

کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Sep 18, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 18, 2019 | Last Updated: 9 months ago

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسميات کے ڈائریکٹر سندھ سرفراز احمد نے بتایا کہ کراچی میں 22 سے 24 ستمبر تک ہيٹ ويو کا خدشہ ظاہر کيا ہے۔

اس دوران کراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان، ہے۔ کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہوسکتی ہيں۔

محکمہ موسميات کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے ماہ اگست میں بارشوں کے دو دور اور جولائی کے آخر میں بارش کا ایک دور آیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube