ہوم   >  پاکستان

اکھنڈ بھارت کے منصوبے میں رکاوٹ صرف پاکستان ہے،راجہ فاروق

1 month ago

بھارت پاکستان کے پانیوں پر قبضے کا خواب دیکھ رہا ہے




وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارت پاکستان کے پانیوں پر قبضے کا خواب دیکھ رہا ہے۔


اسلام آباد میں نیشنل پارلیمنٹیرینز کانفرنس برائے کشمیر سے وزيراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حيدر نے کہا کہ کشمیر سے متعلق کانفرنس کے انعقاد پر شکر گزار ہیں۔


انھوں نے کہا کہ اکھنڈ بھارت کے منصوبے میں رکاوٹ صرف پاکستان ہے،آر ایس ایس کا اقلیتی گروہ بی جے پی پر قابض ہوگیا ہے۔


 اپنی تقریر کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرتقریر کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں