ہوم   > پاکستان

اسلام آباد میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث مبینہ ملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago

اسلام آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے والا مبینہ  2 رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق سی آئی اے نے ملزمان عدیل اور تحسیم عباسی کو گرفتار کیا ۔ یہ ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے،ملزمان کے قبضے سے موبائل فون ،موٹر سائیکلز اور نقدی برآمد کرلیے گئے ہیں۔

ملزمان کے خلاف تھانہ آئی نائن،کھنہ اور کورال میں 10مقدمات درج ہیں۔ پولیس نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube