ہوم   > پاکستان

ائر ہوسٹس سے 30 تولے سے زائد سونا برآمد

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago

اے ایس ایف نے اسلام آباد ائر پورٹ پرائرہوسٹس کےسامان سے 30 تولے سے زائد سونا برآمد کرلیا۔

پی آئی اے کی پرواز پی کے 791 اسلام آباد سے برمنگھم جا رہی تھی۔

روانگی سے قبل چیکنگ کے دوران ائر پورٹ سیکیورٹی فورسز کو ائرہوسٹس کے سامان سے 380 گرام سونا ملا۔

اے ایس ایف نے ائرہوسٹس کو کسٹم حکام کے حوالے کردیا۔

بعد ازاں سونا تحویل میں لینے کے بعد خاتون کو پرواز کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube