ہوم   >  پاکستان

برطانیہ سے پاکستان آنے والی پرواز میں مسافر جاں بحق

4 weeks ago

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ سے آنے والے پی آئی اے کے طیارے میں مسافر جاں بحق ہوگیا۔

عابد حسین نامی شخص پرواز پی کے 702 پر مانچسٹر سے اسلام آباد آرہا تھا کہ لینڈنگ سے قبل دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔

انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد عابد حسین کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

مسافر آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کا رہائشی تھا۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں