ہوم   > پاکستان

اسلام آباد میں گیس اور پیٹرول کی غیرقانونی دکانیں سیل

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago

 

اسلام آباد میں غیر قانونی طور پر گیس اور پیٹرول فروخت کرنے والی دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار سدرا انور نے غیر قانونی آئل ایجینسیز کیخلاف کاروائی کی۔ اس دوران گیس اور پٹرول غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والی 2 دکانوں کو سیل کردیا گیا۔

ان ایجنسیز کیخلاف کاروائیاں سیکٹر جی الیون مہر آباد میں کی گئیں جس کے دوران غیر معیاری آئل اور گیس سلنڈر ضبط کرلیئے گئے۔

اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر نے ایف 10 میں بھی بازار کا دورہ کیا اور وہاں موجود دکانوں کی چیکنگ بھی کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube