ہوم   > پاکستان

رواں برس کراچی میں نیگلیریا وائرس 14 جانیں لے گیا

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2019 | Last Updated: 9 months ago

دو روز میں 2 جواں انتقال کرگئے

کراچی میں نيگليريا وائرس بھی خطرہ بنا ہوا ہے۔ شہر میں 2 دن ميں نيگليريا سے 2 نوجوان انتقال کرگئے ہیں۔

کراچی ميں نيگليريا سے ہفتے کو ایک اور موت ہوئی ہے۔ ہفتے کو انتقال کرنے والا 26سالہ اکبر اسد نجی اسپتال ميں زيرعلاج تھا۔

گزشتہ روز یوسف گوٹھ کا رہائشی جمشید بھی نیگلیریا کے باعث دم توڑ گیا تھا۔ کراچی میں نيگليريا سے مرنے والوں کی  تعداد 14 ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube