ہوم   > پاکستان

کراچی میں کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 17 ہوگئی

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2019 | Last Updated: 9 months ago

کراچی ميں کانگو وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔

ڈائريکٹر ہيلتھ سندھ نے بتایا ہے کہ کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔لياری کا رہائشی54 سالہ حبيب خان نجی اسپتال ميں زيرِعلاج تھا۔

ان کےعلاوہ ايک اور مريض 62 سالہ محمد داد کی حالت تشويشناک ہے اور وہ نجی اسپتال میں زیرِعلاج ہے۔ ڈائريکٹرہيلتھ سندھ  نے بتایا کہ رواں برس36 افراد کانگو وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube