Saturday, June 12, 2021  | 1 ZUL-QAADAH, 1442

فریال تالپور کو سندھ اسمبلی میں نہ بھیجنے پرصوبائی حکومت کا ردِعمل

SAMAA | - Posted: Sep 13, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 13, 2019 | Last Updated: 2 years ago

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ  پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود فریال تالپور کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے،اگر فریال تالپور کو اجلاس میں نہ بھیجا گیا تو احتجاج کرنا آئینی حق ہے۔

فریال تالپور کو سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روکے جانے پر صوبائی حکومت کا ردعمل آگیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے بتایا کہ فریال تالپورہوم کمیٹی کی چیئرمین پرسن ہیں، ہوم کمیٹی میں ایک دو اہم قوانین آئے ہوئے ہیں، قوانین پرلیجسلیٹ کرنا ہے لیکن چیئرمین پرسن موجود نہیں اور اس لئے قوانین کی لیجسلیشن نہیں ہورہی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پنجاب حکومت کودانشمندی کےساتھ کام کرنا چاہیئے اور فریال تالپورکے پروڈکشن آرڈر پر اُن کو اجلاس میں بھیجنا چاہیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube