ہوم   >  پاکستان

گوجرانوالہ کے نجی اسپتال سے نرس کی لاش برآمد

1 week ago

گوجرانوالہ کے علاقے منیر چوک پر نجی اسپتال سے نرس کی لاش ملی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش اسپتال کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی، متوفیہ اسپتال میں ہیڈ نرس کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھی۔

پولیس نے واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کردیا، جس میں دیکھا جائے گا کہ نرس نے خود کشی کی ہے یا اسے قتل کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق نرس کے موبائل سمیت دیگر ذاتی اشیاء غائب ہیں۔ نجی اسپتال انتظامیہ نے معاملے پر بات کرنے سے انکار کردیا۔ نرس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں