ہوم   >  پاکستان

اسپیکر تمام قیدی اراکین کے پروٖڈکشن آرڈر جاری کریں،شاہد خاقان

2 weeks ago

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ایک خط کے ذریعے مطالبہ کیا ہے کہ ایوان کے تمام قیدی اراکين کے بلا امتیاز پروڈکشن آرڈرز جاری کئے جائیں۔

سابق وزیراعظم نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ میں اس حقیقت سے آگاہ ہوں کہ آپ کا دفتر حکومت کے دباؤ میں ہے، ایوان کے تمام قیدی اراکين کے بلاامتیاز پروڈکشن آرڈرز جاری کيے جائيں۔

حکومت سے کوئی ڈیل نہیں ہورہی،شاہد خاقان

شاہد خاقان کا مزید کہنا تھا کہ بطور ایوان کے محافظ اسپیکر کے اقدامات کو اپنی مثال آپ ہونا چاہیے، قواعد و ضوابط اس ضمن میں اسپیکر کو مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں