ہوم   > پاکستان

کراچی، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑی

SAMAA | - Posted: Sep 12, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 12, 2019 | Last Updated: 6 months ago

رانگ وے ڈرائیونگ کرنے والا گرفتار

کراچی کی اہم شاہراہ شارع فیصل پر شہری کو رانگ وے ڈرائیونگ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

نوجوان کی ڈرائیونگ کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوان کو گرفتارکرلیا۔

ٹریفک پولیس نے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ شہری کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube