ہوم   > پاکستان

پیپلزپارٹی کا سندھ میں عوامی جلسے کرنے کا اعلان

SAMAA | - Posted: Sep 12, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 12, 2019 | Last Updated: 6 months ago

 پاکستان پيپلز پارٹی ستمبر ميں سندھ کے مختلف شہروں ميں ريلياں اور جلسے کرے گی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں حکومت مخالف ريلياں بھی نکالی جائیں گی جس کا آغاز 15 ستمبر کو لاڑکانہ سے ہوگا، 17 ستمبر کو تھرپارکر اور  19 ستمبر کو بدين ميں بھی ريلی نکالی جائے گی اور جلسہ کريں گے۔

بلاول بھٹو زرداری 22 ستمبر کو سانگھڑ اور پھر  24 کو دادو میں بھی ریلی کی قیادت کریں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube