ہوم   > پاکستان

کچھ نامعلوم افراد کو ملنے آنا تھا لیکن وہ نہیں آئے،رانا شہریار

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2019 | Last Updated: 6 months ago
Posted: Sep 11, 2019 | Last Updated: 6 months ago

گرفتاری کے روز تفتيشی افسر نے اہم بات کی

رانا ثنا اللہ کے داماد رانا شہريار کا کہنا ہے گرفتاری کے روز تفتيشی افسر نے کہا کہ کچھ دوست آپ سے ملنے آئيں گے لیکن وہ ن‏ہیں آئے۔

سماء سے بات کرتے ہوئے رانا شہریار نے بتایا کہ دوران گرفتاری ميں نے 19 دن ان افراد کا انتظار کیا جن سے متعلق تفتیشی افسر نے کہا تھا ليکن وہ خاص نامعلوم دوست نہيں آئے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ جب تفتیشی افسر سے ان افراد کے بارے میں استفسار کیا تو وہ خاموش ہوگئے۔

رانا ثنا کو خاندان سمیت باہر بجھوانے کی پیشکش،اہلیہ کا دعویٰ

اس کے علاوہ رانا ثناء اللہ کی اہليہ نے دعویٰ کيا ہے کہ انہيں خاندان سميت ملک سے باہر بھجوانے کی پيش کش کی گئی ہے، واٹس ايپ پر رابطہ کرکے پيغام ديا گيا کہ سياست چھوڑ ديں اور رانا صاحب کو لے کر چلی جائيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube