Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

کراچی میں 11 اور 12 ستمبر کو شدید گرمی ہوگی

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2019 | Last Updated: 2 years ago

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی ميں آج اور کل گرمی رہے گی۔

ڈائريکٹر محکمہ موسميات کا کہنا ہے کہ 11 ستمبر کو کراچی کا درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے تاہم درجہ حرارت 40 سے زائد محسوس ہوگا، ہوا ميں نمی کا تناسب 65 فيصد رہے گا۔

محکمہ موسميات کا مزید کہنا تھا کہ سمندری ہوائيں بند ہونے سے درجہ حرارت زيادہ محسوس ہوگا تاہم 12 ستمبر کے بعد گرمی کی شدت ميں کمی آئے گی لیکن اس دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube