ہوم   > پاکستان

سال میں دوسری بار عمرہ کیلئے مقرر کردہ فیس ختم

SAMAA | - Posted: Sep 10, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 10, 2019 | Last Updated: 9 months ago

سعودی حکومت نے پاکستانیوں کےلیے دوسری بار عمرہ کیلئے مقرر کردہ فیس ختم کر دی۔

سعودی وزير حج کے مطابق فیصلہ ’’وژن 2030‘‘ کے اہداف کے حصول کی طرف اہم قدم ہے اور اس سلسلے میں عمرہ زائرین کا ہدف سالانہ 30 ملین کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستانی شہریوں کو ايک سال ميں دوسری بارعمرہ کرنے پر 2 ہزار ريال ادا کرنا پڑتے تھے۔ اس حوالے سے حکومت نے کچھ ماہ قبل عمرہ اضافی فيس ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔

وژن 2030 میں وزٹ ویزہ، ٹریفک اور حج و عمرہ سروسز کے محکموں کی تنظیم نو کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube