ہوم   >  پاکستان

وزیراعظم کی پاکستانی نوجوانوں کو نصیحت

1 month ago

وزير اعظم عمران خان نے پاکستانی نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکامی یا تنقید کا ڈر ہو تو زندگی میں کبھی کچھ حاصل نہیں کیا جاسکتا۔

اپنی ایک ٹویٹ ميں وزيراعظم نے کہا کہ ناکامی اور خوف کے شکار افراد زندگی ميں کچھ نہيں حاصل کرسکتے کیونکہ ناکامی سے گھبرانے والے شخص نے زندگی میں کبھی کوئی معرکہ سر نہیں کیا۔

وزيراعظم نے زندگی ميں تنقيد اور ناکامی سے متعلق تھیوڈور روزویلٹ کی تحرير بھی ٹويٹ کی۔

تھیوڈور روزویلٹ 1901 تا 1909 امریکا کے 26 ویں صدر رہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں