ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

مسلم لیگ کا مستقبل کیا ہوگا،ہمایوں اختر کی پیشگوئیاں

2 weeks ago

نون ليگ ميں بڑی دراڑ پڑے گی




پی ٹی آئی کے رہنما ہمایوں اختر نے سماء کے پروگرام ايجنڈا تھری سکسٹی ميں دعویٰ کیا ہے کہ مسلم ليگ ن ڈيل کرنے اور رقم دينے کو تيار ہے مگر يہ کہتے ہيں کہ ہمارا نام سامنے نہ آئے۔ انھوں نے پيشگوئی کی کہ عنقريب شریف فیملی کے سب لوگ ايک جہاز ميں ملک سے چلے جائيں گے جس کے بعد نون ليگ ميں بڑی دراڑ پڑے گی۔

 

One Comment

  1. Avatar
    Aamir   September 9, 2019 9:12 am/ Reply

    What else can a betrayer say, he has twice betrayed PMLN, now will speak his masters voice…

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں