Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

قائد اعظم یونی ورسٹی میں فائرنگ، دو طلبا زخمی

SAMAA | - Posted: Sep 8, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 8, 2019 | Last Updated: 1 year ago

قائداعظم یونی ورسٹی اسلام آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے لڑکی سمیت دو طلباء زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے طالب علموں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دونوں زخمی طبی امداد کیلئے پولی کلینک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ زخمی طالب علم پختون کونسل کا جوائنٹ سیکریٹری بتایا جاتا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشن وقارالدین سید کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے، زخمی لڑکا تنظيم کا رہنما ہے، فی الحال حملے کی وجہ نہیں بتا سکتے، تفتیش جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube