ہوم   > پاکستان

پاکستان ميں پیری ٹونیل ڈائیلسز کا طریقہ علاج متعارف

SAMAA | - Posted: Sep 7, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 7, 2019 | Last Updated: 6 months ago

سرکاری اسپتالوں ميں متعارف کرانے کی ضرورت

گردوں کی بيماری کا شکار افراد کے ليے ڈائلاسز ايک تکليف دہ طريقہ علاج ہے مگر اب ڈاکٹرز نے اس کا آسان حل ڈھونڈ لیا۔ لاہور میں پیری ٹونیل ڈائیلسز کے ذریعے علاج سہل طریقہ سے ہوتا ہے۔

پاکستان ميں پیری ٹونیل ڈائیلسز نے گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کی مشکل آسان کردی ہے۔ اس وقت ملک میں صرف 5 سے 7 نجی اسپتالوں یہ طریقہ علاج استعمال ہورہا ہے۔ اس طریقہ علاج میں مریض کے پیٹ سے منسلک تھیلیاں کو گھر پر ہی تبدیل کرکے ڈائيلاسز کیا جاتا ہے۔

ميڈيکل سائنس کی تحقيق کے بعد گردوں کے علاج میں کسی حد تک بہتری آئی ہے۔ تاہم اس طریقہ علاج کو زيادہ سے زيادہ لوگوں تک پہنچانے کے ليے اسے سرکاری اسپتالوں ميں متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube