ہوم   >  پاکستان

معروف کامیڈین امان اللہ کی طبعیت ناساز ہوگئی

2 months ago

پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللہ خان کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر ديا گيا۔

امان اللہ کو گزشتہ رات سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا جس کے بعد اہل خانہ نے انہیں لاہور کے نجی اسپتال منتقل کر دیا۔

ڈاکٹرز کے مطابق امان اللہ کی حالت اب تسلی بخش ہے اور انہیں آئی سی یو میں کھا گیا ہے۔

امان اللہ ملک کے مختلف نجی ٹی وی چینلز کے مزاحیہ پروگرامز میں شریک ہوتے ہیں جبکہ ہزاروں اسٹیج ڈراموں میں  بھی انہوں نے اہم کردار ادا کیے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں