Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ میں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

SAMAA | - Posted: Sep 1, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 1, 2019 | Last Updated: 1 year ago

جوڑے کے گھر شادی کے 4 سال بعد اولاد ہوئی

 

سيالکوٹ کے ڈسکہ اسپتال ميں خاتون کے ہاں چار جڑواں بچوں کی پيدائش ہوئی ہے۔

سیالکوٹ کے ڈسکہ اسپتال میں پیدا ہونے والے چار بچوں ميں تين بيٹے اورايک بيٹی شامل ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچوں کے اہل خانہ خوشی سے نہال ہیں، تمام بچے اور ان کی والدہ  صحت مند ہیں۔

ڈاکٹرز نے مزید بتایا ہے کہ اس جوڑے کے گھر شادی کے 4 سال بعد اولاد ہوئی ہے۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube