Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی میں قائد آباد سے موٹرسائیکل بم برآمد

SAMAA | - Posted: Aug 31, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 31, 2019 | Last Updated: 10 months ago

کراچی کے علاقے قائد آباد گل احمد چورنگی پر موٹرسائيکل سے بم برآمد ہوا جس کو بی ڈی ايس نے ناکارہ بناديا۔

کراچی کے علاقے قائد آباد سے ملنے والی موٹر سائیکل پوليس نے تھانے منتقل کردی ہے۔ پوليس کو لاوارث موٹرسائيکل کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔  بی ڈی ایس کے مطابق تیار بم کا وزن 4 کلو سے زائد تھا، بم میں بارودی مواد کے ساتھ بال بیرنگ بھی لگائے گئے تھے، بم کو آئی ای ڈی ڈیوائس سے منسلک کیا گیا تھا۔

عینی شاہد نے بتایا کہ دو بجے نماز کے بعد جب ہوٹل کھولا تو دکان کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی دیکھی۔ موٹر سائیکل میں ایک اسپارک ہوا تو مشکوک لگنے پر ون فائیو کو اطلاع دی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube