ہوم   > پاکستان

کراچی میں ٹریفک حادثہ،2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

SAMAA | - Posted: Aug 31, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 31, 2019 | Last Updated: 7 months ago

بس ڈرائيور موقع سے فرار

کراچی میں بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، حادثہ میں 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہفتے کی صبح نيوکراچی دومنٹ چورنگی کے قريب بس نے موٹرسائيکل کو ٹکر مار دی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثےميں 2 موٹرسائيکل سوار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی، دونوں کی عمر 20 سے 22 سال ہے۔ لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ حادثے کا ذمہ دار بس ڈرائيور موقع سے فرار ہوگيا، مشتعل افراد نے بس کے شيشے توڑ ديئے۔ پولیس نے بس کو تحويل ميں لے ليا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube