ہوم   >  پاکستان

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کیلئے بند

2 months ago

کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے ہفتے پیر اور منگل سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی سے جاری شیڈول کے مطابق پیر اور منگل کو 48 گھنٹوں کیلئے سی این جی کی سپلائی بند رہے گی۔

سی این جی کی بندش کا نیا شیڈول جاری

پیر 26 اگست کو صبح 8 بجے سے بدھ صبح 8 بجے تک 48 گھنٹوں کیلئے سی این جی بند رہے گی جبکہ جمعہ 30 اگست کو صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹے کیلئے گیس سپلائی بند رہے گی۔

سندھ بھر میں ہفتہ 24 اور اتوار 25 اگست کو سی این جی کی سپلائی کھلی رہی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں