ہوم   > پاکستان

لاہور،خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Aug 23, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 23, 2019 | Last Updated: 6 months ago

ایف آئی اے نے لاہور گوجرانوالہ اورسرگودھا میں کارروائی کرکے خواتین کو بليک ميل کرنےوالے تين ملزمان گرفتارکرليے۔

ايف آئی اے حکام کے مطابق ملائیشين ايمبيسی کے ذريعے ملنے والی شکايت پر گلشن راوی لاہور ميں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بليک ميل کرنے والے ملزم سعد وقاص کو گرفتارکرليا گيا۔

دیگر دو ملزمان میں سے ملزم حمزہ کوسرگودھا اورعدیل کوگوجرانوالہ سے گرفتارکیا گیا۔

گرفتار کیے جانے والے ملزمان سے خواتین کی نازیبا تصاویراوردیگرمواد بھی برآمد ہوا ہے۔

ایف آئی اے نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔​

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube