ہوم   > پاکستان

کراچی میں بادل دوبارہ برسیں گے

SAMAA | - Posted: Aug 22, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 22, 2019 | Last Updated: 6 months ago

کراچی میں دوبارہ انڈين بنگال سے بارش کا سسٹم داخل ہوگا۔

کراچی میں بادل دوبارہ برسنے کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں دوبارہ انڈين بنگال سے بارش کا سسٹم داخل ہوگا۔ شہر میں 28 اور 29 اگست کو 30 سے 40 ملي ميٹر بارش ہوسکتی ہے۔

اس سے قبل کراچی میں پچھلے 3 ہفتوں کے دوران بارشوں کے 2 اسپل آئے جس کے دوران شہر میں ڈیڑھ سو ملی میٹر سے زائد بارش ہوئی۔

بارشوں کے دوران شہر میں کرنٹ لگنے کے متعدد واقعات میں 13 سے زائد شہری جان سے گئے۔

شہر میں صفائی مہم بھی جاری ہے جس میں چھوٹے بڑے نالوں کو صاف کیا جارہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube