Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

اسلام آباد میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 12 months ago

اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا، ایک اہلکار زخمی بھی ہوا، واقعے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔

اسلام آباد کے علاقے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے افراد کردی، جس سے ڈیوٹی پر موجود 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ایک جائے وقوعہ پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا اہلکار اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے پولیس ناکے پر فائرنگ کی، واقعے میں زخمی تیسرے پولیس اہلکار جہانزیب کو پمز اسپتال منتقل کردیا، شہید ہونے والے اہلکاروں میں محمد ثقلین اور خرم شہزاد شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube