ہوم   >  پاکستان

سعید غنی کی ٹائیں ٹائیں فش کو روکا جائے، علی زیدی

4 weeks ago

وفاقي وزير علي زيدي کہتے ہيں وزيرِ اطلاعات سعيد غني کي ٹائيں ٹائيں فش کو وزير اعليٰ سندھ روکيں، ہم کام کرنے آئے ہيں ہميں فرق نہيں پڑتا ہم صفائي مہم جاري رکھيں گے۔ سياست نہيں کام کرنے آئے ہيں سعيد غني کے بيانات پر وفاقي وزيرعلي زيدي نے بھي کہہ ديا کہ وزيرِ اعليٰ...




وفاقي وزير علي زيدي کہتے ہيں وزيرِ اطلاعات سعيد غني کي ٹائيں ٹائيں فش کو وزير اعليٰ سندھ روکيں، ہم کام کرنے آئے ہيں ہميں فرق نہيں پڑتا ہم صفائي مہم جاري رکھيں گے۔


سياست نہيں کام کرنے آئے ہيں سعيد غني کے بيانات پر وفاقي وزيرعلي زيدي نے بھي کہہ ديا کہ وزيرِ اعليٰ اپنے وزيرِ کي ٹائيں ٹائيں فش روکيں۔


وفاقي وزير نے کہا کہ سندھ حکومت نے کچرا پھينکنے کے لئے غلط جگہوں کي نشاندہي کي، وفاقي وزير نے سندھ حکومت کے سامنے ہاتھ جوڑ ديئے۔


علی زیدی نے کراچي پر رحم کريں وزیرِ اعليٰ سندھ سے بھيک مانگتا ہوں، يہاں سے ٹيکس جمع کرتے ہيں اس کا بھي کچھ خيال کريں۔


وفاقي وزيرِ کہتے ہيں اڑتاليس گھنٹے ہوگئے وزيرِ بلديات ناصر شاہ سے جي ٹٰي ايس اور کچرا کنڈيوں کا پوچھا تھا اب تک جواب نہيں ديا گيا ہميں جواب کا انتظار ہے ۔


 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں