Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > Latest

سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اچانک ٹھیک ہوگئے

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago

  طویل عرصہ لاٹھی کے سہارے سے عدالتوں ميں پيش ہونیوالے شرجیل میمن اچانک ٹھیک ہوگئے۔ لاٹھی اور وہيل چيئر کا سہارا لے کر آنیوالے شرجيل انعام ميمن آج بغير کسی سہارے کے سندھ ہائيکورٹ پہنچے، سابق صوبائی وزير اطلاعات آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کيس کی سماعت کيلئے عدالت آئے تھے۔ شرجيل ميمن...

 

طویل عرصہ لاٹھی کے سہارے سے عدالتوں ميں پيش ہونیوالے شرجیل میمن اچانک ٹھیک ہوگئے۔

لاٹھی اور وہيل چيئر کا سہارا لے کر آنیوالے شرجيل انعام ميمن آج بغير کسی سہارے کے سندھ ہائيکورٹ پہنچے، سابق صوبائی وزير اطلاعات آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کيس کی سماعت کيلئے عدالت آئے تھے۔

شرجيل ميمن ضمانت ملنے سے پہلے ہر سماعت ميں وہیل چیئر تو کبھی لاٹھی کا سہارا لیکر عدالت آتے رہے، ضمانت کے بعد اچانک ہر تکلیف ختم ہوگئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube