Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

فیصل آباد پولیس ریسپانس ٹائم تاخیر سے دینے لگی

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 2 years ago

فیصل آباد پولیس ریسپانس ٹائم تاخیر دینے سے لگی، اہلکاروں کو جائے واردات پر پہچنے میں اوسطاٴ 34 منٹ لگنے لگے۔

پولیس کی ایک ہفتہ کی ریسپانس ٹائم رپورٹ کے مطابق سرگودھا اور فیکٹری ایریا سرکل کی پولیس سب سے زیادہ کاہل ہے۔

شہریوں کا شکوہ ہے کہ واردات ہوجاتی ہے اور ہم کالز کرتے رہ جاتے ہیں مگر پولیس وقت پر پہنچتی ہی نہیں ہے۔

پولیس افسران کے مطابق ریسپانس ٹائم کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سی پی او اظہر اکرام کا کہنا ہے کہ پانچ، آٹھ سے دس منٹ تک کا آئیڈیل ٹائم ہوتا ہے ہم تھوڑا لیٹ ہیں جسے کم کیا جا رہا ہے۔

ایک ہفتہ کے دوران ڈکیتی، چوری، رہزنی سمیت 2 ہزار 352 واداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube