ہوم   > پاکستان

فلپائنی خاتون پاکستانی نوجوان کے عشق میں لیہ پہنچ گئی

SAMAA | - Posted: Aug 20, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 20, 2019 | Last Updated: 6 months ago

لیہ فیس بک پر ہونے والی دوستی ازدواجی رشتے میں تبدیل فلپائن کی خاتون پاکستانی نوجوان کے عشق میں لیہ پہنچ گئی۔

سوشل میڈیا پر پروان چڑھنے والی ایک اور داستان تکمیل کے قریب پہنچ گئی فلپائن سے تعلق رکھنے والی 67 سالہ خاتون پاکستانی کے ضلع لیہ کے قصبہ پیر جگی کے رہائشی 24 سالہ شہروز کے عشق میں گرفتار ہو کر پاکستان پہنچ گئی۔

دلہا شہروز کا سماء سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وہ اپنے والدین کی مرضی سے بہت جلد شادی کر لیں گے ۔

فلپائنی خاتون اردو نہیں سمجھ سکتی لیکن انگریزی بول سکتی ہے تاہم وہ پہلے اسلام قبول کرے گی اور پھر علاقائی رسم و رواج کے مطابق شادی ہوگی۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube