ہوم   > پاکستان

پیمرا کی کارروائی، بھارتی مواد نشر کرنے والے آپریٹرز کے آلات ضبط کرلیے

SAMAA | - Posted: Aug 19, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 19, 2019 | Last Updated: 6 months ago

پیمرا کی بلوچستان کے اضلاع میں کیبل ٹی وی نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی، بھارتی مواد نشر کرنے والے آپریٹرز کے آلات ضبط کرلیے۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق پیمرا ریجنل آفس کوئٹہ کی ٹیم نے صوبے کے مختلف اضلاع میں کیبل ٹی وی نیٹ ورکس پر چھاپے مارے اور غیر قانونی طور پربھارتی چینل اور مواد نشر کرنے والے آپریٹرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف آلات ضبظ کیے ۔

بعد ازاں پیمرا ٹیم نے تمام کیبل آپریٹرز کو ہدایت جاری کی کہ کسی قسم کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ کیبل کے خلاف پیمراآئین کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube