Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

اَپر دیر میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Aug 18, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 18, 2019 | Last Updated: 2 years ago

خیبر پختونخوا کے ضلع اَپر دير کے علاقے گوريال ميں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کار سوار افراد گوريال سے حياگئی جا رہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوگیا۔ وزير اطلاعات شوکت يوسفزئی کے مطابق دھماکے میں تین...

خیبر پختونخوا کے ضلع اَپر دير کے علاقے گوريال ميں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کار سوار افراد گوريال سے حياگئی جا رہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوگیا۔

وزير اطلاعات شوکت يوسفزئی کے مطابق دھماکے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دو زخمی دوران علاج دم توڑ گئے۔ زخميوں ميں 3 پوليس اہلکار بھي شامل ہيں۔

لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube