ہوم   > Latest

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 6 months ago

لوئر دير ميں قرض کی رقم پر جھگڑا ہوا جس ميں 5 افراد مارے گئے۔

گزشتہ شب 80 لاکھ روپے کے قرض کے جھگڑے پر مقامی عمائدین نے جرگہ بلایا تھا، جہاں دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، مرنے والے پانچوں افراد کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube