ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

کچرا پھینکنے والوں کی ویڈیو اپ لوڈ کرینگے،علی زیدی

2 months ago

وفاقی وزير نے نيم اينڈ شيم مہم شروع کرنے کا کہہ ديا



وفاقی وزير علی زیدی نے ليٹس کلين کراچی مہم کے دوسرے فيز ميں نيم اينڈ شيم مہم شروع کرنے کا کہہ ديا، کہتے ہیں کہ کراچی ميں جگہ جگہ کچرا پھينکنے والوں کو خود کو سدھارنا ہوگا، کچرا پھينکنے والے کی ويڈيو بناکر سوشل ميڈيا پر اپ لوڈ کردی جائے گی، مہم کيلئے 8 کروڑ روپے جمع ہوگئے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں