ہوم   > دلچسپ و عجیب

بارش نے صحرا کو گلزار میں بدل دیا

1 month ago

تھرپارکر میں ہر طرف ہریالی پھیل گئی



ملک کے شہری علاقوں ميں بارش سے لوگوں کو پريشانی کا سامنا ہے ليکن ايک علاقہ ايسا بھی ہے جہاں لوگ مون سون کی شديد بارش کے باعث خوشی سے نہال ہيں، تھرپارکر میں ہر طرف ہریالی پھیل گئی، عبدالستار نہڑی کی یہ رپورٹ دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں