Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 53 کروڑ ڈالر کا اضافہ

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago

اسٹيٹ بينک کو ايشيائی ترقياتی بينک کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے، ايک ہفتے ميں مرکزی بينک کے ذخائر ميں 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہونے کے بعد ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 8 ارب 26 کروڑ ڈالر سے تجاویز کر گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 31 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔

ایس بی پی کے مطابق مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 57 کروڑ ڈالر سے بھی تجاویز کرگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube