ہوم   >  پاکستان

شہری ادارے اور وزراء کام نہيں کرنا چاہتے،عالمگير خان

1 month ago

فکس اٹ کے باني عالمگير خان سماء سے بات کر رہے تھے




فکس اٹ کے باني عالمگير خان نے کہا ہے کہ حاليہ بارش ميں وہ اپنے حلقے سے باہر نہيں نکل سکے کيوں کہ ان کا اپنا حلقہ اولين ترجيح تھي ليکن اب وہ لياري ضرور جائيں گے۔ سما سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تين تلوار پر کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کا اصل چہرہ بارش کے بعد سب کے سامنے آچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں