ہوم   >  پاکستان

نیب سب کے احتساب کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے،چئیرمین نیب جاوید اقبال

4 weeks ago

چئیرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔

اسلام آباد میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرِ صدارت اہم اجلاس میں نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ چئیرمین نیب نے بتایا کہ نیب کو1 لاکھ 56 ہزار858 شکایات موصول ہوئیں، 1249 ریفرنسز متعلقہ عدالتوں میں دائر کیے گئے، 326 ارب روپے واپس لے کر قومی خزانے میں جمع کروائے۔

چئیرمین نیب جاوید اقبال نے بتایا کہ مقدمات نمٹانے کیلئے 10 ماہ کا عرصہ مقرر کر رکھا ہے، نیب احتساب سب کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں