عید کا دوسرا روز، کراچی میں گلیاں خون آلود، سڑکیں آلائشوں سے بھری

August 13, 2019

عید کے دوسرے روز بھی کراچی کی سڑکیں الائشوں سے بھری پڑی رہیں۔ بفرزون، گلبرک ، ایف بی ایریا میں جگہ جگہ الائشیں پڑی ہوئی ہیں۔ گلیاں خون آلود ہیں جبکہ قربانی کے جانوروں کی باقیات سے بدبو اور تعفن اٹھنا شروع ہوگیا۔ ڈی سی سینٹرل آفس کے سامنے بھی الائشوں کے ڈھیر لگے ہیں مگر دوسری جانب شہری خود بھی ذمہ داری اٹھانے کو تیار نہیں۔ دیکھئے اس رپورٹ میں