راولپنڈی انتظامیہ نے عید پر صفائی ستھرائی کی مثال قائم کردی

August 13, 2019

راولپنڈی انتظامیہ نےعید پر شہر کو صاف ستھرا رکھنے کی نئی مثال قائم کردی۔ تیز ترین صفائی ستھرائی میں راولپنڈی انتظامیہ سب پر سبقت لے گئی اور گنجان آبادی والے شہر سے چار ہزار ٹن سے زائد الائشیں اور کچرا اٹھایا۔ شہری بھی اقدامات سے مطمئن ہیں۔ دیکھئے عمر آصف کی رپورٹ