ہوم   >  پاکستان

حکومت کے دعوے ہوا، لاہور میں آلائشوں کے ڈھیر، انتظامیہ غائب

3 months ago

لاہور ميں قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کے لیے ناقص انتظامات پر شہری بلبلا اٹھے۔ ضلعی حکومت کے شہر میں عید پر صفائی کے حوالے سے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ جگہ جگہ جانوروں کی الائشوں کے ڈھیر پڑے ہیں۔ لیکن کوئی ان کو اٹھانے نہیں آرہا۔ تعفن اٹھنے سے ...

لاہور ميں قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کے لیے ناقص انتظامات پر شہری بلبلا اٹھے۔ ضلعی حکومت کے شہر میں عید پر صفائی کے حوالے سے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ جگہ جگہ جانوروں کی الائشوں کے ڈھیر پڑے ہیں۔ لیکن کوئی ان کو اٹھانے نہیں آرہا۔ تعفن اٹھنے سے  بیماریوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں