کراچی کی مویشی منڈی میں کیچڑ اور گندگی،بیوپاریوں نے دام گرادئیے

August 11, 2019

اتوار کو کراچی میں بارش ہوتے ہی منڈی میں پہلے سے موجود کیچڑ اور گندگی میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے منڈی آنے والوں کو مشکلات کا سامنا بھی ہے۔ منڈی پہنچنے والے  موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سستے سودے بھی کررہے ہیں۔