Sunday, September 26, 2021  | 18 Safar, 1443

نارووال اور میانوالی میں بارش سے نشیبی علاقے زیرِآب

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago

نارووال اور میانوالی میں موسلادھار بارش سے نشيبي علاقے زيرآب آگئے جبکہ بجلی کی فراہمي معطل ہوگئي ہے۔ نارووال ميں مسلسل پانچ گھنٹے سے وقفے وقفے سے بارش  کاسلسلہ جاري ہے جس کے باعث نشيبي علاقے زيرآب آگئے ہيں۔ بارش کی وجہ سے مختلف علاقوں ميں بجلي بھی غائب ہوگئي ہے۔ میانوالی اور گردونواح میں...

نارووال اور میانوالی میں موسلادھار بارش سے نشيبي علاقے زيرآب آگئے جبکہ بجلی کی فراہمي معطل ہوگئي ہے۔

نارووال ميں مسلسل پانچ گھنٹے سے وقفے وقفے سے بارش  کاسلسلہ جاري ہے جس کے باعث نشيبي علاقے زيرآب آگئے ہيں۔

بارش کی وجہ سے مختلف علاقوں ميں بجلي بھی غائب ہوگئي ہے۔

میانوالی اور گردونواح میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگيا لیکن نشيبي علاقے بھي زيرآب آگئے اور مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمي معطل ہوگئي ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز تک وقفے وقفے سے بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube