دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر ڈیڑھ لاکھ کیوسک سیلابی پانی کا ریلا گزررہا ہے۔ چنیوٹ سے گزرنے والے دریائے چناب میں تغیانی ہے۔سیلابی ریلے سے متعدد آبادیاں زیر آب آگئی ہیں اور فصلیں بھی شدید متاثر ہوئیں ہیں تاہم اب تک انتظامیہ کی جانب سے متاثرین کے ليے کوئی فلڈ ریلیف کیمپ نہ...
دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر ڈیڑھ لاکھ کیوسک سیلابی پانی کا ریلا گزررہا ہے۔
چنیوٹ سے گزرنے والے دریائے چناب میں تغیانی ہے۔سیلابی ریلے سے متعدد آبادیاں زیر آب آگئی ہیں اور فصلیں بھی شدید متاثر ہوئیں ہیں
تاہم اب تک انتظامیہ کی جانب سے متاثرین کے ليے کوئی فلڈ ریلیف کیمپ نہ لگایا جاسکا۔
مون سون بارشوں کی وجہ سے دریا میں پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے۔