ہوم   > Latest

گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کئی شہروں میں ریکارڈ بارش

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2019 | Last Updated: 7 months ago

گزشتہ 24 گھنٹوں میں  ملک کے کئی شہروں میں ریکارڈ بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں 155 ملی میٹر، چکلالہ 68 ،شمس آباد 71 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ادھر بھکر میں 56 ملی میٹر، منگلا 53 ملی میٹر، جہلم 37، مری 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ خیبر...

گزشتہ 24 گھنٹوں میں  ملک کے کئی شہروں میں ریکارڈ بارش ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں 155 ملی میٹر، چکلالہ 68 ،شمس آباد 71 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ادھر بھکر میں 56 ملی میٹر، منگلا 53 ملی میٹر، جہلم 37، مری 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ خیبر پختونخوا بالاکوٹ میں 49 اور ڈی آئی خان میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ،  آزاد کشمیر کوٹلی میں 56 ملی میٹر، پنجیرہ 44 ملی میٹر اور ہجیرہ 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بلوچستان کے علاقے قلات میں 44 ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube