Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملازمین کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی ملازمین عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں سے مستفید ہوں گے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں 12 سے 15 اگست یعنی پیر سے جمعرات تک ہوگی جبکہ چھٹیاں ختم ہونے کے بعد جمعہ کے ساتھ ہفتہ بھی ورکنگ ڈے ہوگا۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کردہ ’رویت ایپ‘ کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحیٰ 12 اگست یعنی پیر کو ہوگی جبکہ 11 اگست کو اتوار ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube