Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

کراچی، کرنٹ لگنے سے ہلاک افراد کی تعداد 10 ہوگئی

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کراچی میں بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے دو بچوں اور ایک بچی سمیت ہلاک افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

کالا پل کے قريب کرنٹ لگنے سے ايک شخص جاں بحق ہوگيا جبکہ پاور ہاوس کے قريب کرنٹ لگنے سے ايک بچي جان سے گئي۔

دوسری جانب سپر ہائی وے کے قريب بھکر گوٹھ میں کچے مکان کی چھت گرنے سے چھ مزدور زخمي ہوگئے۔ زخميوں ميں ايک مزدور کو زيادہ چوٹيں آئيں ہيں جس کا علاج جاری ہے۔

پڑوسيوں کے مطابق متاثرہ افراد قريب کے ہوٹل ميں کام کرتے تھے جو ايک ساتھ رہ رہے تھے۔

واضح رہے کہ کراچی میں پیر 29 جولائی کی صبح سے مسلسل بارش جاری ہے جس کے باعث سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ بارش کے باعث معمولات زندگی بھی متاثر ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube