Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

شہباز صاحب!شہنشاہیت کے خواب سے بیدار ہوں،فردوس عاشق

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2019 | Last Updated: 11 months ago

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء کیلئے فائیو اسٹار سہولتوں کا مطالبہ دیگر قیدیوں سے مذاق ہے، جب کہ شہباز صاحب! شہنشاہیت کے خواب سے بیدار ہوں۔

سماجی رابطے کی ساٗئٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سابق وزیراعلی پنجاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہباز صاحب!شہنشاہیت کے خواب سے بیدار ہوں، بلا تفریق قانون کا یکساں اطلاق عمل میں لایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپ نئے پاکستان کی حقیقت کا سامنا کریں، کرپشن اور منشیات فروشی میں گرفتار سیاسی قیدی نہیں مجرم ہیں، رانا ثناء کیلئے فائیو اسٹار سہولتوں کا مطالبہ دیگر قیدیوں سے مذاق ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube